….نواز شریف کا راحیل شریف سے رابطہ

0

سعودی عرب میں نواز شریف کا راحیل شریف سے رابطہ، ایسا جواب مل گیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سعودی عرب میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سے ملاقات کرنے کی کوشش، اس بات کا انکشاف سینئر صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے سعودی عربمیں سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف سے ملاقات کرنے کی کوشش کی ہے لیکن سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔

سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اس لیے سعودی عرب گئے ہیں کہ تاکہ اپنے رابطے اور ذرائع استعمال کرکے کوئی این آر او کروا سکیں

Leave A Reply

SEO India Rank seo company in chennai digital marketing company in chennai