یااللہ خیر- سونامی وارننگ جاری کر دی گئ

0

ٹوکیو (نیوزڈیسک) غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق شمال مشرقی جاپان میں شدیدزلزلہ آیا ہے۔جس کےبعدسونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔مریکی جیولوجیکل سروے کےمطابق شمال مشرقی جاپان میں زلزلہ کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔اورشدید زلزلےکےبعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے کاکہنا ہے کہ زلزلے کی زلزلہ کی شدت 7.3 اورگہرائی 10 کلومیٹرتھی۔جاپانی حکام نےفوکوشیماکےرہائشیوں کومحفوظ مقامات پرمنتقل ہونےکی ہدایت بھی جاری کردی ہے۔ اورحکام نےمیڈیا کوبتایاہے کہ فی الوقت زلزلےکی وجہ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Leave A Reply

SEO India Rank seo company in chennai digital marketing company in chennai